Swat

سوات، 4 تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلے کردیے گئے

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں 4 تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلے کردیے گئے۔ ڈی پی او سوات نے ایس ایچ او چپریال شہنشاہ خان کو تبدیل کرکے شموزئی میں تعینات کردیا۔ایس ایچ او شموزئی سیف اللہ خان کو لائن میں حاضر ہونے کی ہدایت کی۔ایس ایچ او بحرین حیات خان کو تبدیل کرکے چپریال میں تعینات کردیا گیا۔ ایس ایچ او رحیم آباد بخت جمال کو پولیس لائن میں حاضری دینے کی ہدایت کی۔جب کہ ان کی جگہ انسپکٹر محمد اقبال کو ایس ایچ او رحیم آباد تعینات کردیا گیا۔ اسی طرح انسپکٹر احسان کو ایس ایچ او بحرین تعینات کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔