Swat

ہر قسم آسامیوں پر بھرتی کا عمل روک دیا گیا ہے، سوات یونی ورسٹی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  یونیورسٹی آف سوات کے پریس ریلیز کے مطابق، یونیورسٹی آف سوات میں ہر قسم کی خالی آسامیوں پر ہونے والی بھرتی کا تمام عمل ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخواہ کی ہدایات کی روشنی میں فی الحال روک دیا گیا ہے۔ ہر قسم کے ٹیسٹ  انٹرویو وغیرہ فی الحال منسوخ کر دئے گئے ہیں۔کسی بھی پوسٹ کے لئے درخواست دینے والے تمام امیدواروں کو بعد میں اطلاع فراہم کر دی جائے گی۔ مزید معلومات کیلئے رجسٹرار دفتر سے  فون نمبر 0334-8923011رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔