Swat

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کی ہدایت پر سوات کی عدالتوں میں شجر کاری مہم کا آغاز

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کی ہدایت پرسوات کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ظفر اقبال خان سید عبید اللہ شاہ جج انسداد دہشت گردی سوات، محمد غیاث خان ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ششم سوات،طلا محمد، سینئر سول جج (ایڈمن)سوات اور نجیب اللہ خان SDFOمحکمہ جنگلات سوات نے ضلع کچہر ی میں پو دے لگا کر شجرکاری مہم کا افتتا ح کر د یا۔ اس مو قع پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ظفر اقبال خان نے کہاکہ ز یا د ہ سے ز یا د ہ پو د ے لگا کرہم ما حو لیا تی آ لو د گی کا خا تمہ کر سکتے ہیں۔ انہو ں نے احاطہئ عدالت میں مختلف اقسام کے 100 سے زائد سرسبز درختوں کے پودہ جات لگائے اور خیر سگالی کی دعا کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔