Swat

چمتلئی، تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے پانچ سالہ بچی جاں بحق

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ چمتلئی میں تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے پانچ سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق مسکان سڑک کے کنارے کھڑی تھی کہ تیز رفتار موٹر کا کی ٹکر سے موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے ڈرائیور گلاب کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔