Swat

عبدالرحیم کی اسلام آباد میں کشمیری رہنما مشال ملک سے ملاقات و اظہارِ یکجہتی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے اسلام آباد میں کشمیری رہنما مشال ملک سے ملاقات کی۔ عبدالرحیم نے مشال ملک کو سوات کے عوام اور تاجروں کی جانب سے کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی سے آگاہ کیا اور کہا کہ سوات کے غیور عوام ریاستِ سوات دور سے اب تک کشمیریوں کے ساتھ ہیں، اور مرتے دم تک رہیں گے۔ انہوں نے مشال ملک کو سوات کے دورہ کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کی، اور کہا کہ وہ جلد سوات کا دورہ کرے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔