Swat +A -Aسوات، مینگورہ سمیت بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار September 2, 2019 6 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ اتوار اور پیر کی درمیانی شب وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو صبح تک جاری رہا جس کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement