Swat

گوگدرہ، چھٹی پر گھرآیا پولیس اہلکار زندگی سے منھ موڑ گیا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات کے علاقے گوگدرہ میں چھٹی پر گھرآئے پولیس اہلکار نے خود کو پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق مٹہ پولیس اسٹیشن میں تعینات پولیس اہلکار محمد سہیل چھٹی پر گھر آیا تھا کہ اس دوران اس نے زہریلی دوا کھالی اور بعدازاں گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔ بتیس سالہ اہلکار کے دو بچے تھے اور مٹہ پولیس اسٹیشن میں تعینات تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔