Swat

سوات اسالہ، نوجوان دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کے علاقے اسالہ میں نوجوان دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا، لاش برآمد کرلی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے اسالہ میں چودہ سالہ بلال ولد محمد اعظم دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا جس کی لاش خوازہ خیلہ پل کے قریب برآمد کرلی گئی۔بعدازاں لاش کی شناخت ہونے پر اس کو لواحقین کے حوالے کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔