Swat

سوات، ڈینگی کے وار جاری، تعداد 118ہوگئی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں سرکاری ہسپتالوں میں مزید نو ڈینگی کے مرض میں مبتلا افراد کو داخل کردیا گیا۔ مینگورہ شہر کے علاقہ ملوک آباد اور گرد نواح میں سیکڑوں افراد ڈینگی مچھر کاٹنے سے متاثر ہے، جو گھروں میں مقامی ڈسپنسروں سے اپنا علاج کرا رہے ہیں۔ سرکاری ہسپتالوں میں 118 افراد کو داخل کیا گیا جن میں سے 109 کو طبی امداد کے بعد ہسپتال سے فارغ کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔