Swat

مٹہ، موٹر سائیکل سوار تیز رفتاری کے باعث گر کر جاں بحق

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   تحصیل مٹہ کے علاقہ ارکوٹ میں موٹر سائیکل سوار تیز رفتاری کے باعث گر کر جاں بحق ہوگیا۔ اظہار موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ راستے میں تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں