Swat

طالبات کو سڑکوں پر نکال کر گھمانا روایات کے خلاف ہے، والدین

سوات      (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات میں انتظامیہ کی جانب سے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کی طالبات کو زبردستی ریلی کے لئے نکالنے پر والدین نے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سکول میں پڑھنے والی بعض طالبات کے والدین کے مطابق بچیوں کو زبردستی سکول سے ریلی کے لئے نکال کر سڑکوں پر گھمایا گیا جو علاقہ کی روایات کے برعکس ہے۔ انہوں نے وزیرِ تعلیم سے مطالبہ کیا کہ اس بارے تحقیقات کرکے ملوث افراد کو سزا دی جائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔