Swat

سوات اور گرد و نواح زلزلہ، شدت 5.8 ریکارڈ

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات اور گرد و نواح میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سہ پہر چار بج کر دو منٹ پر ہونے والے زلزلہ کی شدت5.8، زیر زمین گہرائی 10 کلومیٹر اور مرکز جہلم سے دس کلومیٹر شمالی علاقہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔