Swat

سوات، ڈینگی کے مزید کیس سامنے آگئے، تعداد 296 ہوگئی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں مزید درجنوں ڈینگی کیس سامنے آگئے۔ متاثرہ مریضوں کی تعداد سیکڑوں میں ہوگئی۔ سیدو شریف تدریسی ہسپتال کی انتظامیہ کے مطابق ہسپتال میں مزید 14 مریضوں کو لایا گیا ہے۔ ہسپتال میں ابھی تک 296 مریضوں کو لایا گیا ہے جن میں 275 کو علاج کے بعد فارغ کیا گیا ہے۔ اب بھی 21 ڈینگی سے متاثرہ مریض ہسپتال میں داخل ہیں۔ گذشتہ روز مزید درجنوں افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی جو نجی کلینکس سے اپنا علاج کر ارہے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔