Swat

خوازہ خیلہ،سانپ نے بچی کو ڈس لیا، ہسپتال میں ویکسین ندارد

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ توتکے میں سانپ نے8 سالہ بچی کو ڈس لیا۔ روشنہ گھر سے مدرسہ جارہی تھی کہ راستے میں سانپ نے ڈس لیا۔ بچی کو طبی امدادکے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن ہسپتال میں ویکسین موجود نہ تھا۔ آخری اطلاعات تک بچی ہسپتال میں زیر علاج تھی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔