Swat

سرکاری اسپتالوں کی ممکنہ نجکاری، ڈاکٹروں اور دیگر عملہ کی ہڑتال بدستور جاری

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں وں کی ممکنہ نجکاری کے خلاف ڈاکٹروں اور دیگر عملہ کی ہڑتال بدستور جاری ہے۔ اوپی ڈیز میں سروس معطل ہونے اورنجی کلینکس بند کئے جانے کے باعث مریض رُل گئے۔ اسپتالوں میں آنے والے غریب مریض دہائیاں دینے لگے۔ گرینڈ ہیلتھ الائنس نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے نجکاری کا بِل واپس لینے اور صوبائی وزیرِ صحت سے مستعفی ہونے اورگرفتار ڈاکٹروں کی رہائی کامطالبہ کردیا۔ ایمرجنسی سروسز بھی بندکرنے کی دھمکی دے دی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔