Swat

امتحانی فیسوں میں کئی گنا اضافہ کے خلاف جہانزیب کالج کے سیکڑوں طلبہ کا روڈ پر دھرنا

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    امتحانی فیسوں میں کئی گنا اضافے اور بی ایس سسٹم میں مبینہ ترمیم کے خلاف جہانزیب کالج کے سیکڑوں طلبہ سڑکوں پر نکل آئے اورسیدوشریف روڈ پر دھرنا دیا۔ تحصیل کبل اور دیگر علاقوں میں بھی سرکاری کالجوں کے طلبہ نے مظاہرے کرکے امتحانی فیسوں میں اضافے کو مسترد کردیا۔ مظاہرین طلبہ کا کہنا تھا کہ امتحانی فیسوں میں اضافہ کے بعد اب ہزاروں کی تعداد میں طلبہ امتحانی فیس نہ ہونے کی وجہ سے تعلیم سے محروم ہوجائیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔