Swat

پیپلز چوک،ہارڈوئیر دکان میں آتشزدگی سے لاکھوں کا سامان خاکستر

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)    مینگورہ کے پیپلز چوک میں ہارڈوئیر کی دکان میں بجلی شارٹ سرکٹ سے آتش زدگی کے نتیجے میں لاکھوں روپے کا سامان جل گیا۔ آدھی رات کو علی ہارڈوئیر سٹور میں آگ لگی جس نے پوری دکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو1122کے اہلکاروں نے پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ مالکِ دکان کے مطابق لاکھوں روپے کا سامان جل گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔