Swat

ڈینگی وائرس سے مزید 8 افراد متاثر، تعداد 367 ہوگئی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں ڈینگی سے متاثرہ مزید8 افراد کو ہسپتال میں داخل کردیا گیا۔ ڈی ایچ او آفس کے ترجمان محی الدین کے مطابق سیدو تدریسی ہسپتال میں اب تک367 ڈینگی سے متاثرہ افراد کو لایا گیا جن میں سے350 کو علاج کے بعد ہسپتال سے فارغ کیا گیا۔ 17مریض ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔