Swat

گراسی گراؤنڈ میں چہار روزہ فہم القرآن کلاس کا آغاز

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   مینگورہ گراسی گراؤنڈ میں 4 روزہ فہم القرآن کلاس کا آغازہوگیا جس میں مرد و خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مولانا مسیح گل نے فہم القرآن کلاس کے پہلے روزاپنے درس میں مقصد حیات کا مطلب اور قرآن شریف کی یاد دہانی کے موضوع پر درس دیتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک نے انسان کو اشر ف المخلوقات پیدا کیا ہے۔ اللہ نے انسان کو قیمتی زندگی سے نوازا ہے۔ انسان کو لامحدود دماغ، وقت اور صلاحیت د ی ہے، تاکہ وہ اپنے آپ اور دنیا میں اچھائی اور برائی کو پہچان سکے۔ اگر انسان اپنی زندگی کا مقصد اور اپنی زندگی کا صحیح استعمال کرے، تو یہ کامیاب ہوگا دنیا میں بھی، اور آخرت میں بھی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔