Swat

سوات، ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری، مریض اور تیماردار رُل گئے

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں ڈاکٹروں کی دس روز سے جاری ہڑتال کی وجہ سے مریض اور ان کے ورثا رُل گئے۔ سوات کے مختلف علاقوں سے سیکڑوں کی تعداد میں آنے والے مریض ہڑتال کی وجہ سے واپس جاتے ہیں۔ ایمرجنسی میں بھی مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اکثر مریض اب علاج کے لیے اسلام آباد جارہے ہیں۔ غریب مریض جو اسلام آباد کا خرچہ برداشت نہیں کرسکتے، وہ زیادہ تر میڈیکل سٹور والے کو اپنی بیماری کا کہہ کر اور دوا لے کر واپس گھر جاتے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔