Swat

مینگورہ سمیت بیشتر علاقوں میں دوسرے روز بھی بارش،موسمِ سرما کا آغاز

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   مینگورہ شہر سمیت ضلع کے بیشتر علاقوں میں دوسرے روز بارش نے موسمِ سرما کا آغاز کر دیا۔ بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ مینگورہ شہر اور میدانی علاقوں میں جمعہ کو لوگوں نے پنکھے نہیں چلائے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ہفتہ کو بھی سوات میں بارش کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں