Swat

سوات، فیصل گلیار نے ایپلائڈ میتھس میں ایم فل کی ڈگری حاصل کرلی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کے نوجوان معلم فیصل گلیار نے ایپلائیڈ میتھس میں ایم فل کی ڈگری حاصل کر لی۔ ایم فل میں ان کا مقالہ “A new approach for solving combinational optimization problems” تھا، جس کا بھرپور دفاع کرنے میں وہ کامیاب رہے۔ ان کے سپروائزر ڈاکٹر شکور محمد اسسٹنٹ پروفیسر عبدالولی خان یونیورسٹی تھے۔ فیصل گلیار المدینہ ماڈل سکول میں ریاضی کے لیکچرار ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔