Swat

فتح پور ڈھیرئی،بجلی کی شارٹ سرکٹ سے گھر میں راکھ میں تبدیل

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ فتح پور کے قلعہ ڈھیرئی میں بجلی کی شارٹ سرکٹ سے آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔ سلیمان کے گھر کے ایک حصہ میں آگ لگ گئی جس نے باقی کمروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ مقامی لوگوں اور پولیس نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔ مالک مکان کے مطابق چار سے پانچ لاکھ روپے کا نقصان ہوا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔