سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام کے پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برف باری کے بعد سوات کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ گذشتہ روز کالام کے بالائی پہاڑوں پر برف باری ہوئی، جس کی وجہ سے مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں بھی موسم سرد ہوگیا۔
Swat
