سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) صوبائی سلیکشن بورڈ نے سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے چلڈرن یونٹ کے انچارج پروفیسر ڈاکٹر احسان الحق کو گریڈ20 میں ترقی دے دی۔ ضلع شانگلہ کے علاقہ مارتونگ سے تعلق رکھنے والے پروفیسر ڈاکٹر احسان الحق نے دورانِ ملازمت صوبے کے مختلف علاقوں کے ہسپتالوں میں ڈیوٹی سر انجام دی ہے۔ آج کل وہ سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں تعینات ہیں۔
Swat
