Swat

ڈاڈہارہ میں چودہ سالہ لڑکے نے خودکشی کرلی

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کے علاقے ڈڈہارہ میں چودہ سالہ لڑکے نے ماں سے جھگڑے کے بعد خود پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی،پولیس کے مطابق فواد ولد علی بہادر نے مبینہ طور پر اپنی ماں کے ساتھ پیسوں پر تکرار کے بعد خود پر بندوق سے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے انکوائری شروع کردی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔