سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں دو روز کے دوران میں دو ذہنی مریضوں نے خود کشی کرلی۔ میاندم میں 16 سالہ نوجوان اویس نے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ نوجوان کے دادا کے مطابق وہ ذہنی مریض تھا اور ماہر نفسیات کے زیرِ علاج تھا۔ گذشتہ روز بھی مینگورہ میں ایک جواں سال ذہنی مریضہ نے خود کو گولی سے اڑایا تھا۔
Swat
