Swat

لالکو، پستول صاف کرتے وقت چلنے سے نوجوان زخمی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     تحصیل مٹہ کے علاقہ لالکو میں 23سالہ نوجوان پستول صاف کرتے وقت چلنے سے زخمی ہوگیا۔ فضل خالق گھر میں پستول صاف کر رہا تھا کہ اچانک لوڈ پستول چل جانے سے گولی ان کو لگی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگیا۔ زخمی کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں