Swat

سوات، سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری، کلینک کھول دیے گئے

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری ہے۔ ڈاکٹروں نے نجی کلینکس کی بندش کا خاتمہ کرکے انہیں کھول دیا ہے۔ اس سے پہلے ڈاکٹروں نے سرکاری ہسپتالوں میں ہڑتال کے بعد نجی کلینکس بھی بند کیے تھے۔ نجی کلینکس کی بندش کی وجہ سے ڈاکٹروں کومالی نقصان ہورہا تھا جس کی وجہ سے ڈاکٹروں نے نجی کلینکس کھول دیے جس کے بعد ان کے کلینکس میں مریضوں کا غیر معمولی رش رہ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔