Swat

کالا کوٹ پولیس کی ٹمبر مافیا کے خلاف کارروائی،13سلیپر برآمد، ملزم گرفتار

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     تحصیل مٹہ کے علاقہ کالا کوٹ پولیس نے ٹمبر مافیا کے خلاف کارروائی کرکے 13سلیپر برآمد کرلیے۔ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ٹمبر مافیا کے ارکان قیمتی لکڑی سمگل کر رہے ہیں جس پر پولیس نے رات کو ناکہ بندی کے دوران ایک گاڑی سے سلیپر برآمد کرکے ملزم احسان اللہ ساکن سخرہ کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔