Swat +A -Aسوات، دوسرے روز بھی بارش، موسم مزید سرد October 18, 2019 5 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں دوسرے روز بھی بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ جمعرات کے بعد جمعہ کو بھی سوات کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی۔ بالائی پہاڑوں پر ہلکی برف باری بھی ہوئی جس کی وجہ سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement