Swat

مینگورہ، مکان و کارخانہ میں آگ لگنے سے لاکھوں کا نقصان

سوات    (باخبرسوات ڈاٹ کام)    مینگورہ میں مکان اور کارخانے میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔ مینگورہ کے نیو روڈ کے محلہ عیسیٰ خیل میں عمر زمان کے گھر میں بجلی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگنے سے گھر کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ ملوک آباد میں روئی کے کارخانے میں آگ لگنے سے کارخانے میں موجود سامان جل گیا۔ ریسکیو1122کے اہلکاروں نے دونوں واقعات میں پہنچ کر آگ بجھائی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔