Swat

سوات، ڈینگی وائرس سے مزید 8 افراد متاثر، تعداد 514 ہوگئی

سوات     (باخبرسوات ڈاٹ کام)    سوات میں ڈینگی مچھر کے وار سے متاثرہ افراد کی تعداد 514 تک پہنچ گئی۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد میں ڈینگی وائر کی تصدیق ہوگئی۔ سیدوشریف اسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق اب تک سوات کے مختلف علاقوں میں ڈینگی سے مجموعی طور پر514 افراد متاثر ہوکر اسپتال لائے گئے ہیں، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ اسپتال میں اب تک497 افراد کامیاب علاج کے بعد گھروں کو رخصت کردیا گیا ہے۔ 17 افرادتاحال اسپتال کے انتہائی نگہداشت والے وارڈ میں زیرِ علاج ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔