سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید سات افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی، جس کے بعد ڈینگی مچھر سے متاثرہ افراد کی تعداد521 ہوگئی۔ سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق اس وقت15 مریض ڈینگی وارڈ میں زیر علاج ہیں۔ باقی مریضوں کو علاج کے بعد ہسپتال سے فارغ کیا گیا ہے۔
Swat
