Swat +A -Aچارباغ، بچہ تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق October 28, 2019 6 مناظرہ Swat سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) چارباغ میں والدین کا پانچ سالہ اکلوتا بیٹا تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔ حسیب جو والدین کا ایک کلوتا بیٹا تھا، بچوں کے ساتھ گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ تیز رفتار ہائی ایس کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement