سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں آج سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعہ کومینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ہے جو ہفتہ کے دن تک جاری رہے گا۔ بارش کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔ کم سے کم درجہ حرارت 12اور زیادہ سے زیادہ18رہنے کا امکان ہے۔ جمعرات کو بھی سوات میں مطلع ابر آلود رہا۔
Swat
