Swat

مینگورہ سمیت بیشتر علاقوں میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں دو روزہ بارش کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب بارش کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے جو آج بدھ اور کل جمعرات کو بھی جاری رہے گا جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔ کم سے کم درجہ حرارت 9 اور زیادہ سے زیادہ14 سنٹی گریڈ تک گر جائے گا۔ بارش کے دوران بالائی علاقوں میں برف باری کا بھی امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔