Swat

سوات پولیس کی کارروائی، بد نامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات پولیس نے بد نام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او کبل فضل رحیم خان نے نفری کے ہمراہ سرفراز کے ٹھکانے پر چھاپہ مار کر اس کو گرفتار کرلیا اور ٹھکانے سے  1095گرام چرس، اور 52لیٹر دیسی شراب برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔