Swat

جہانزیب نفیس ایڈوکیٹ کا تھانہ سیدو شریف، مینگورہ کا دورہ

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)    چیئرمین پبلک سیفٹی کمیشن سوات جہانزیب نفیس ایڈوکیٹ نے تھانہ سیدو شریف، مینگورہ کا دورہ کیا۔ معائنہ کے دوران چیئرمین سیفٹی کمیشن نے روزنامچہ، لاک اَپ اورمسجد کا معائنہ کیا۔ انہوں نے پولیس کی کارکردگی پر اطمینا ن کا اظہار کیا۔ واضح رہے کہ کمیشن نے گزشتہ روز اپنے اجلاس میں فیصلہ کیا تھا کہ کمیشن ضلع بھر کے تھانوں کا معائنہ کرے گی، اور وہاں پر صورتِ حال کا جائزہ لے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔