Swat

مٹہ بلکو، جواں سال لڑکی پراسرارطور پر لاپتا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات کی تحصیل مٹہ کے گاؤں بلکو سے جواں سال لڑکی پراسرارطور پر لاپتا ہوگئی۔ لڑکی کے والد رضا خان کے مطابق سولہ سالہ مسماۃ (ش) گزشتہ4 ماہ سے گھر سے نکل کر لاپتہ ہوگئی ہے۔ تلاش بسیار کے باوجود بھی اس کا کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے،جس کی وجہ سے تمام گھر والے انتہائی پریشان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے تھانہ شہیدان وینئی میں رپورٹ بھی درج کی ہے لیکن تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے۔ انہوں نے اپیل کی کسی کو لڑکی کے بارے میں معلومات ہوں، تو تھانہ چپریال کو اطلاع دیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔