Swat

سوات، پیسکو کی جانب سے غیر علانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    مینگورہ شہر سمیت ضلع سوات کے مختلف علاقوں میں پیسکو کی جانب سے غیر علانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔ گھنٹوں گھنٹوں غیر علانیہ طورپر بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جس کی وجہ سے کاروبارزندگی مفلوج ہوکر رہ گیا ہے۔ علاقے میں پانی کی بھی شدید قلت پیداہوگئی ہے۔ عوام کو پانی کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے۔ عوامی حلقوں نے بجلی کی غیرعلانیہ لوڈشیڈنگ پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔