Swat

مختلف گرلز پرائمری سکولوں میں یک روزہ دوستی سپورٹس فیسٹول کا انعقا د

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں گورنمنٹ گرلزپرائمری سکول کبل میں ایس آر ایس پی اور برٹش کونسل کی طرف سے مختلف گرلز پرائمری سکولوں کے درمیان یک روزہ دوستی سپورٹس فیسٹول کا انعقا د کیا گیا جس میں تحصیل کبل کے مختلف گرلز سکولوں کی طالبات نے شرکت کی، جس کا مقصد نصا بی سرگرمیوں کے سا تھ سا تھ غیر نصا بی سرگرمیوں کو فروغ دینا اور سکولوں سے باہر بچوں کو سکولوں میں دا خلے اور بعد میں تفریحی ماحول فراہم کر نا مقصود تھا۔ تقریب میں ایس ڈی ای او (زنانہ) نا ہید اختر کے علا وہ محکمہئ تعلیم کے حکام نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر بچیوں کے درمیان 100 میٹر ریس،دیگرمقابلوں میں تھری لیگ، لیمن انسپون، سکپنگ ریس سمیت دیگر مقابلے کیے گئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔