Swat

بریکوٹ بازار، ناروے واقعہ کے خلاف اہلِ بریکوٹ اور تاجر برادری کا مظاہرہ

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    ناروے واقعہ کے خلاف بریکوٹ بازار میں اہلِ بریکوٹ اور تاجر برادری نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین سے اپنے خطاب میں مقررین نے واقعہ پر سخت غم وغصے کا اظہار کیا۔ حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ناروے سے سفارتی تعلقات ختم کردے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔