Swat

قومی وطن پارٹی کا نشاط چوک مینگورہ میں احتجاجی مظاہرہ

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)    قومی وطن پارٹی سوات نے مہنگائی، بے روزگاری، ٹیکسوں اور ناروے واقعہ کے خلاف نشاط چوک مینگورہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین سے خطاب میں صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری فضل رحما ن نونو، ضلعی صدر شیر بہادرخان اوردیگر نے کہاکہ موجودہ حکومت ہر سطح پر ناکام ہوچکی ہے۔ حکمرانوں کے پاس عوام کو مسائل سے نکالنے اورانہیں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے کوئی پروگرام موجود نہیں وہ صرف خالی خولی نعروں اور وعدوں سے کام چلاکر عوام کو دھوکا دے رہے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔