Swat +A -Aبحرین اسریت،جنگل سے سوختی لکڑی لانے والا شخص گر کر جاں بحق November 29, 2019 3 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) بحرین کے علاقہ اسریت میں جنگل سے سوختی لکڑی لانے والا 45 سالہ شخص گر کر جاں بحق ہوگیا۔ عزیز اللہ قریبی جنگل میں گیا تھا جہاں پاؤں پھسلنے اور پہاڑ سے گرنے کی وجہ سے جاں بحق ہوا۔ اشتہار / Advertisement