Swat

سوات،مختلف کالج اور یونیورسٹیوں کے طلبہ کا مظاہرہ

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں مختلف کالجوں اور یونیورسٹی کے طلبہ نے بھی احتجاجی مظاہرہ کیا اور ریلی نکالی۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے طلبہ رہنماؤں نے کہا کہ طلبہ یونین کو بحال کیا جائے۔ تعلیمی اداروں کی نجکاری کا خاتمہ کیا جائے۔ فیسوں میں اضافہ واپس لیا جائے اور طبقاتی نظام تعلیم کا خاتمہ کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر کے طلبہ اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے ہیں جس سے تعلیمی انقلاب آئے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔