سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) جماعت اسلامی ضلع سوات کے ضلعی منتخب شوریٰ کااجلاس زیر صدار ت ضلعی امیر محمد امین منعقد ہوا،جس میں اراکین شوریٰ نے اپنی ذمہ داریوں کا حلف اٹھا یا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیاکہ 22 دسمبرکو اسلام آباد کشمیر مارچ کے حوالے سے بھی لائحہ عمل طے کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیاکہ اسلام آباد کشمیر مارچ میں بھر پور شرکت کی جائے گی اور ضلع بھر سے ہزاروں افراد کاقافلہ سیکڑوں گاڑیوں پر مشتمل مارچ میں شرکت کرے گا۔
Swat
