Swat

کچھ سال قبل تعمیر ہونے والی سیدو شریف، مینگورہ سڑک کھنڈرات میں تبدیل

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   کچھ سال پہلے تعمیر ہونے والی سیدو شریف، مینگورہ سڑک کھنڈرات میں تبدیل ہوگئی۔ ملاکنڈ ڈویژن کے ہیڈ کواٹر سیدو شریف کے اس سڑک کو اے این پی دور کے وزیر جنگلات اور مینگورہ کے ایم پی اے واجد علی خان نے اپنے دورِ حکومت کے آخری دنوں میں تعمیر کیا تھا لیکن اب ضلعی کچہری کے سامنے، واپڈا ہاؤس، سیدو شریف ہسپتال، تھانہ سیدو شریف کے سامنے روڈ میں بڑے بڑے کھڈے پڑ چکے ہیں جس کی وجہ سے ٹریفک میں خلل پڑ رہی ہے اور حادثات پیش آرہے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔