Swat

سوات،اقلیتی برادری کی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی س

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں اقلیتی برادری نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی نکالی اورکشمیری مسلمانوں کے حق اور بھارت کے خلاف نعر ے بازی کی۔ ریلی میں اقلیتی براردری کے چیئرمین بالکرام،پادری سموئیل گل اور جاوید صادق سمیت دیگر اقلیتی رہنماؤں اور نمائندوں نے شرکت کی۔ شرکا نے بینرز اور کتبے اٹھارکھے تھے، جن پر کشمیری مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی کے نعرے درج تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔