Swat

پختونخوا بار کونسل کی ہڑتال کی مکمل حمایت کااعلان کرتے ہیں، پختونخوا میپ

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  پختونخوا ملی عوامی پارٹی نے وکلا برادری کے جائز مطالبات اور پختونخوا بار کونسل کی ہڑتال کی مکمل حمایت کااعلان کردیا۔ اس حوالے سے پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری ڈاکٹر خالد محمود خالد نے میڈیا کو بتا کہ ریٹائرڈ افسران کو دوبارہ ملازمتوں پر لینا آئینی اور قانونی لحاظ سے سراسرخلاف ورزی ہے۔ لہٰذا پختونخوا ملی عوامی پارٹی صوبائی حکومت کی طرف سے نافذ کردہ ان ترمیمات کی پرزور مذمت کرتی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔